ETV Bharat / international

مشرقی افغانستان میں چھت گرنے سے سات لوگوں کی موت - چھت گرنے سے سات لوگوں کی موت

افغانستان کے دو مشرقی صوبوں میں بارش سے چھت گرنے کے سبب پانچ بچوں سمیت کم سے کم سات لوگوں کی موت ہوگئی۔

Seven people die in roof collapse in eastern Afghanistan
مشرقی افغانستان میں چھت گرنے سے سات لوگوں کی موت
author img

By

Published : Apr 18, 2020, 8:53 PM IST

صوبہ کے گورنر عبدالغنی مصمم نے بتایا کہ کنار صوبہ کے خص کنار ضلع میں ایک گھر کی چھت گرنے کی وجہ سے ایک جوڑے اور ان کے چار بچوں کی موت ہوگئی۔

گورنر نے بتایا کہ ضلع کے افسران نے متاثروں کی آخری رسومات کے لیے مقامی لوگوں سے رابطہ قائم کیا ہے۔

پڑوسی صوبہ ننگرہار کی حکومت کےترجمان عطاء اللہ خوگیانی نے بتایا کہ صوبہ میں نو سال کی ایک لڑکی نے نجیان ضلع کے ملاخیل علاقے میں اسی طرح کے واقعہ میں اپنی جانچ گنواچکی ہے۔

افسران نے بتایا کہ پہاڑی علاقوں میں گزشتہ کچھ دنوں سے زبردست بارش ہورہی ہے۔

افغانستان میں مکانوں کی چھت گرنے کے واقعات عام ہیں کیونکہ یہاں زیادہ تر مکانات کچے ہوتے ہیں اور مٹی اور لکڑی سے بنے ہوتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.