ETV Bharat / international

افغانستان میں سلامتی فورسز کے حملے میں 14 طالبان ہلاک

author img

By

Published : Jul 1, 2020, 10:36 PM IST

طالبان علاقے کو اپنے قبضے میں لینے کے لئے مسلسل کوششیں کررہے ہیں، جس کی وجہ سے افغانستان کے کئی علاقوں میں تشدد کے واقعات ہورہے ہیں۔

sdf
sdf

افغانستان کے غزنی صوبہ میں منگل کو قومی سلامتی فورس کے جوانوں نے جوابی کارروائی میں 14 طالبان کو ہلاک کردیا، جبکہ تین دیگر زخمی ہوگئے۔ وزارت دفاع نے بدھ کو یہ اطلاع دی۔

طلوع نیوز نے وزارت کے حوالے سے بتایا کہ افغان نیشنل سیکورٹی اور سیکورٹی فورسیز نے غزنی صوبے کے ضلع اندار میں طالبان کے حملے کا سخت جواب دیتے ہوئے 14 طالبان کو ہلاک کر دیا۔

بیان میں کہا گیا ہےکہ حملے میں اے این ڈی ایس ایف کا کوئی جوان زخمی نہیں ہوا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.