ETV Bharat / international

روس: بحیرہ روم میں کروز میزائل کا تجربہ

روس نے بحیرہ روم کے مشرقی علاقے میں مشق کے دوران كیلیبر کروز میزائل کا تجربہ کیا ہے۔

بحیرہ روم میں کروز میزائل کا تجربہ
author img

By

Published : Oct 14, 2019, 12:42 PM IST

بحریہ میں دوسرے رینک کے کپتان اور جہاز کمانڈر ایٹن كوپرن نے پیر کو یہ اطلاع دی۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ دو برس کے اندر جہاز کے تمام ہتھیاروں کی جانچ کی گئی ہے۔ ٹسٹ کے دوران كیلیبر کروز میزائل اور ہوائی سیکورٹی کے نظام کا بھی جائزہ لیا گیا'۔

انہوں نے بتایا کہ یہ روس کا سب سے جدید ہتھیار ہے اور مشق کے دوران تمام ٹسٹ کامیاب رہے۔

Intro:Body:

Monday id 

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.