ETV Bharat / international

پینٹاگن کو دہشت گرد تنظیم قرار دینےکے لیے قانون کا نفاذ ہو: روحانی - امریکی وزارت دفاع

روحانی نے ایک بیان میں ایران کے اداروں سے اس معاملے میں قانون کے نفاذ کے لیے کہا ہے۔ یہ قانون پہلے ہی ایران کی پارلیمنٹ میں پاس ہو چکا ہے۔

پینٹاگن کو دہشت گرد تنظیم قرار دینےکے لیے قانون کا نفاذ ہو: روحانی

author img

By

Published : Jan 13, 2020, 9:23 PM IST

ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکی وزارت دفاع اور پینٹاگن کو دہشت گرد تنظیم اعلان کیا جائے اور اس پر پابندی عائد کی جائے۔

روحانی نے ایک بیان میں ایران کے اداروں سے اس معاملے میں قانون کے نفاذ کے لیے کہا ہے۔ یہ قانون پہلے ہی ایران کی پارلیمنٹ میں پاس ہو چکا ہے۔

گذشتہ 7 جنوری کو ایرانی پارلیمنٹ کے مطابق پینٹاگن کے سبھی اراکین اور امریکی کمانڈر جنہوں نے میجر جنرل قاسم سلیمانی کی موت کا منصوبہ بنایا ان پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

قانون کو آئین کی گارڈین کونسل نے ایران کے اعلی قانون ساز ادارے کے طور پر حمایت دی ہے۔

اس سے پہلے گذشتہ برس اپریل میں ایران کے سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل نے مغربی ایشیا میں واقع امریکی سینٹرل کمانڈر کو بھی دہشت گرد تنظیم قرار دیا تھا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.