ETV Bharat / international

عالمی عدالت سے روہنگیائی مسلمانوں کو بڑی راحت - آن سان سوکی

عالمی عدالت نے اپنے متفقہ فیصلے میں کہا کہ روہنگیائی مسلمانوں کے تحفظ اور نام نہاد عارضی اقدامات کے لئے میانمار کی حکومت عالمی عدالت کے حکم کی پابند ہے۔ ساتھ ہی میانمار پر بین الاقوامی قانونی ذمہ داریاں بھی عائد ہوتی ہیں۔

عالمی عدالت سے روہنگیائی مسلمانوں کو بڑی راحت

author img

By

Published : Jan 23, 2020, 11:50 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 4:47 AM IST

عالمی عدالت کا فیصلہ روہنگیائی مسلمانوں کے لیے ایک قانونی فتح ہے۔ اقوام متحدہ کی اعلی عدالت نے میانمار کو روہنگیائی باشندوں کے خلاف نسل کشی کی روک تھام کے لیے تمام اقدامات کرنے کا بھی حکم دیا۔

عالمی عدالت کا ایک منظر
عالمی عدالت کا ایک منظر

عدالت کے صدر جج جسٹس عبدالقوی احمد یوسف نے کہا کہ بین الاقوامی عدالت انصاف کی رائے کے مطابق میانمار میں روہنگیائی مسلمان انتہائی خطرے سے دوچار ہیں۔

میانمار کی حکمراں آن سان سوکی
میانمار کی حکمراں آن سان سوکی

عدالت نے میانمار کو تباہی کی روک تھام کے لئے موثر اقدامات کرنے اور نسل کشی کے الزامات سے متعلق شواہد کے تحفظ کو یقینی بنانے کا بھی حکم دیا۔

کینیڈا کے وینکوور میں رہنے والی روہنگیا کی ایک سماجی کارکن یاسمین اللہ فیصلے کے وقت عدالت میں تھیں۔ انہوں نے اسے ایک تاریخی فیصلہ قرار دیا تھا۔

انہوں نے صحافیوں کو بتایا کہ متفقہ طور پر دیے گئے فیصے پر راضی ہونا ہمارے لیے ایک بامعنی بات ہے کیونکہ یہ فیصلہ اب ہمارے وجود اور بقا کا ضامن ہے۔

بنگلہ دیش میں پھیلے روہنگیائی مسلمانون کے کیمپ کا منظر

بنگلہ دیش میں کیمپوں میں مقیم روہنگیائی پناہ گزینوں نے عالمی عدالت کے اس فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 4:47 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.