ETV Bharat / international

اشرف غنی کے خطاب سے قبل افغانستان میں راکٹ حملہ - افغانستان

افغانستان کے صوبہ غزنی کے ایک میدان میں چار راکٹ دھماکوں کے سبب چھ لوگ زخمی ہوگئے۔ یہ حملہ اس مقام پر ہوا جہاں صدر اشرف غنی کوآج خطاب کرنا ہے۔

sdf
dsf
author img

By

Published : Jul 16, 2020, 8:33 PM IST

وسطی افغانستان کے صوبہ غزنی کے ایک میدان میں چار راکٹ دھماکوں کے سبب چھ لوگ زخمی ہوگئے۔یہ حملہ اس مقام پر ہوا جہاں صدر اشرف غنی کوآج خطاب کرنا ہے۔

ذرائع نے جمعرات کو کہا صدر غنی غزنی کے لئے روانہ ہوگئے۔وہاں وہ ایک اجلاس کو مخاطب کریں گے۔اس واقعہ کے بعد ابھی تک چھ لوگوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔

ادھر،گورنر دفتر نے بتایا کہ چند منٹ قبل ہی غزنی پولیس کےمحکمہ کرائم انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹر کے نزدیک ایک راکٹ گرا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.