ETV Bharat / international

سعودی عرب: مسجد حرام کے گیٹ سے کار کی ٹکر - Mecca

سعودی پریس ایجنسی نے بتایا کہ ایک شخص کی کار ایک بریکر سے ٹکرانے کے بعد چلتی رہی۔ یہاں تک کہ وہ مسجد حرام کے جنوبی حصے کے گیٹ سے ٹکرا گئی۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Oct 31, 2020, 3:34 PM IST

Updated : Oct 31, 2020, 5:25 PM IST

سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق جمعہ کی رات ایک سعودی شخص مکہ میں مسجد حرام کے بیرونی دروازے سے تیز رفتار کار کے ساتھ سے ٹکرا گیا۔

ویڈیو

یہ حادثہ ساڑھے دس بجے کے قریب پیش آیا۔ سعودی پریس ایجنسی نے بتایا کہ اس شخص کی کار ایک بریکر سے ٹکرانے کے بعد چلتی رہی۔ یہاں تک کہ وہ مسجد حرام کے جنوبی حصے کے گیٹ سے ٹکرا گئی۔

الاختاریہ ٹی وی کے مطابق حکام نے اس شخص کو مسجد کے اندر سے گرفتار کر لیا، جو غیر معمولی حالت میں تھا۔

رپورٹ کے مطابق پولیس نے اس شخص کو ممکنہ الزامات عائد کیے جانے کے لئے پراسیکیوٹرز کے پاس بھیج دیا۔

Last Updated : Oct 31, 2020, 5:25 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.