ETV Bharat / international

افغانستان میں فوجی مہم میں 37 عسکریت پسند ہلاک

افغانستان کے نیشنل ڈیفنس اینڈ سیکورٹی فورسیز نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 10 مہم چلائے جس میں کم سے کم 37 جنگجو ہلاک ہوگئے۔

افغانستان میں فوج کی مہم میں 37 جنگجو ہلاک ہوگئے
author img

By

Published : Jul 9, 2019, 7:20 PM IST

افغانستان کے وزارت دفاع نے منگل کو ایک بیان جاری کرکے یہ اطلاع دی۔

بیان کے مطابق ’’افغانستان کی فوج کے 101 خصوصی کمانڈو دستے نے ملک کے مختلف حصوں میں سلامتی مہم چلائے۔ یہ مہم لوگوں کو بہتر سلامتی یقینی بنانے کے لئے چلائے گئے جس میں دشمنوں کے پناہ گاہوں کو تباہ کیا گیا۔

سلامتی فورسوںنے 13 ٹھکانوں پر ہوائی حملے کئے۔ یہ ہوائی حملے لوگر، بدغیش، ہرات، کنار، پکتیا، ہلمند، باگھلن ، غزنی، اروزگان، ننگرہار، جابل، فریاب اور بلخ اور سرے پول صوبوں میں کئےگئے تھے۔

سلامتی فورسوں نے مہم کے دوران دہشت گردوں کے پاس سے ہتھیار اور دھماکہ خیز آلات بھی برآمد کئے ہیں۔ اس مہم میں سلامتی فورسوں کو کتنا نقصان ہوا اس تعلق سے تفصیل جانکاری نہیں دی گئیں ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.