روس کے پبلک اوپنین فاؤنڈیشن (ایف او ایم) نے جمعہ کے روز سروے کا نتیجہ جاری کیا۔ سروے کے مطابق 31 فیصد عوام نے روس کے صدر غیر مطمئن ہیں جبکہ 11 فیصد عوام اس سلسلے میں کوئی حتمی رائے نہیں دے سکے۔
سروے کے مطابق 60 فیصد افراد مسٹر پوتن کے کام کے سلسلے میں مطمئن ہیں جبکہ 26 فیصد نے ان کے کام پر عدم اعتماد ظاہر کیا ہے۔ علاوہ ازیں دیگر 14 فیصد افراد نے کوئی جواب نہیں دیا۔
یہ سروے 21 سے 23 اگست کے درمیان فون کے ذریعے کیا گیا اور اس میں تقریباً چار ہزار افراد نے حصہ لیا۔