ETV Bharat / international

افغانستان طالبان قیدیوں کو رہا کرے: پومپیو - Mike Pompeo

امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے طالبان قیدیوں کو رہا کرنے کی افغانستان حکومت سے اپیل کی ہے۔

پومپیو
پومپیو
author img

By

Published : Aug 7, 2020, 8:04 PM IST

امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے افغانستان کی پارلیمان لویا جرگہ سے انٹر افغان معاہدہ کی آخری رکاوٹ کو دور کرنے کے لئے سبھی باقی طالبان قیدیوں کو رہا کرکے بات چیت پھر سے شروع کرنے کی اپیل کی ہے۔

پومپیو نے جمعرات دیر رات جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکہ امن اور مستحکم حمایت کو یقینی بنانے کے لئے نمائندوں کے ذریعہ سات اگست 2020کو لویا جرگہ بلائے جانے کا خیرمقدم کیا ہے۔

انھوں نے کہا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ وہ باقی طالبان قیدیوں کی فوری رہائی، انٹرافغان بات چیت شروع کرنے کے لئے آخری رکاوٹ کو دور کرنے کے بارے میں فیصلہ کریں گے۔

یہ بھی پڑھیے:امریکہ: یکم دسمبر تک کورونا سے تین لاکھ اموات کی پیش قیاسی

انہوں نے کہا کہ انٹرافغان بات چیت کے لئے دونوں فریقون کا فیصلہ اور رویہ مستقبل میں امریکی امداد کی نیچر اور اس کے حدود کو متاثر کرے گا۔ امریکہ مستقل امن اور افغانستان کے ساتھ شراکت داری کی حمایت کرتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.