ETV Bharat / international

پاکستان میں پولیو کے دو نئے معاملے

پاکستان میں پولیو کے دو نئے معاملے سامنے آنے کے ساتھ ہی اس برس پولیو سے متاثرین کی تعداد 72 تک پہنچ گئی ۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Oct 6, 2019, 1:03 PM IST

پولیو کے دو نئے معاملوں میں ایک سندھ اور ایک بلوچستان کا ہے۔

سندھ میں پولیو کے ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے ہفتہ کو ایک معاملہ سامنے آنے کی تصدیق کی ہے۔ یہ معاملہ اورنگي کا ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق 'کراچی میں 17 سالہ ایک بچی پولیو سے متاثر ہوئی ہے۔ اسے ملا کر شہر میں اس برس پولیو متاثرین کی تعداد چار ہو گئی۔ ان میں سے دو معاملے حیدرآباد کے، ایک ایک اضلاع لاڑکانہ اور ضلع جامشورو کے ہیں۔

احکام کے مطابق 'ملک میں 72 پولیو کے معاملات میں سے بیشتر 53 خیبر پختونخوا کے ہیں۔ سندھ سے آٹھ، بلوچستان کے چھ اور پانچ صوبہ پنجاب سے ہیں۔

Intro:Body:

article id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.