ETV Bharat / international

مودی نے برطانوی ہم منصب کی بہتر صحت کے لئے ٹویٹ کیا - british counterpart.

برطانوی وزیر اعظم کے کوویڈ 19 سے متاثر ہونے کے بعد نریندر مودی نے ٹویٹر پر لکھا کہ بورس جانسن بہادر ہیں اوراس چیلنج پر بھی قابو پا لیں گے۔

tweet
tweet
author img

By

Published : Mar 27, 2020, 9:07 PM IST

وزیراعظم نریندر مودی نے برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن کے کوویڈ 19 سے متاثر ہونے کے بعد انہیں اس سے جلد بازیاب ہونے کی خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نرندر مودی نے برطانوی وزیر اعظم کی بہتر صحت کے لئے ٹویٹ کیا

نریندر مودی نے برطانیہ کے وزیراعظم کے ایک ویڈیو کو ٹیگ کرتے ہوئے ٹویٹر پر لکھا ہے کہ آپ بہادر ہیں اور اس چلینج پر بھی قابو پا لیں گے۔

نریندر مودی نے آگے لکھا ہے کہ ''صحت مند برطانیہ کو یقینی بنانے میں آپ کی صحت اور نیک خواہشات کے لئے دعائیں۔''

واضح ہو کہ برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن بھی کورونا وائرس سے متاثر پائے گئے ہیں، جس کی اطلاع انہوں نے جمعہ کو خود ٹویٹ کر دی۔

نرندر مودی نے ٹویٹر پر لکھا کہ بورس جانسن بہادر ہیں اور اس چیلنج پر بھی قابو پا لیں گے۔

برطانوی وزیراعظم میں کورونا وائرس کی شروعاتی علامت پائی گئی تھی، حالانکہ بورس جانسن نے کہا ہے کہ وہ سیلف آئیسولیشن میں جا رہے ہیں لیکن ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ حکومت کی قیادت کرتے رہیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.