ETV Bharat / international

فلپائن کی بھارت پر سفری پابندی میں 31 اگست تک اضافہ

author img

By

Published : Aug 13, 2021, 2:14 PM IST

فلپائن نے کورونا کے ڈیلٹا ویریئنٹ کے بڑھتے معاملات کے پیش نظر بھارت سمیت 9 دیگر ممالک سے آنے والے مسافروں کے لئے سفری پابندیوں کی معیاد میں 31 اگست تک اضافہ کردیا ہے۔ صدر کے ترجمان ہیری روک نے جمعہ کو یہ اطلاع دی۔

Philippines
Philippines

فلپائن نے بھارت کے علاوہ جن ممالک پر سفر کی پابندی نافذ کی ہے، ان میں تھائی لینڈ، انڈونیشیا، پاکستان، نیپال، بنگلہ دیش، سری لنکا، عمان اور متحدہ عرب امارات شامل ہیں۔

وہیں وطن واپسی کے پروگرام کے تحت دیگر ممالک میں کام کرنے والے اپنے ملازمین کو وطن واپس لوٹنے کی اجازت دی گئی ہے، لیکن یہاں آنے پر ان کے لئے 14 دنوں کا کوارنٹائن لازمی ہوگا۔

Philippines
Philippines

مزید پڑھیں:۔ فلپائن: ایچ آئی وی متاثرہ افراد کا علاج کو رونا کے سبب متاثر

فلپائن میں اب تک کورونا انفیکشن کے 10.7 لاکھ سے زیادہ معاملات سامنے آئے ہیں، وہیں 29539 لوگ ہلاک ہو چکے ہیں۔ ان میں ڈیلتا ویریئنٹ کے 627 معاملات ہیں اور اس کے انفیکشن سے 11 لوگوں کی موت ہوئی ہیں۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.