ETV Bharat / international

فلپائن: میٹرو منیلا میں لاک ڈاؤن بڑھانے کا فیصلہ

فلپائن صدر کے ترجمان ہیری روک نے کہا کہ 'میٹرو منیلا، سینٹرل لو زون كیوٹ، لا گونا، باتا نگاس اور ریزال شہر میں کورونا کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے لاک ڈاؤن کو بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔'

فلپائن: میٹرو منیلا میں لاک ڈاؤن بڑھانے کا فیصلہ
فلپائن: میٹرو منیلا میں لاک ڈاؤن بڑھانے کا فیصلہ
author img

By

Published : Apr 24, 2020, 2:22 PM IST

فلپائن حکومت نے جمعہ کو میٹرو منیلا اور ان علاقوں میں لاک ڈاؤن کو 15 مئی تک توسیع دینے کا فیصلہ کیا جہاں کورونا وائرس کے کیسز تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔

فلپائن صدر کے ترجمان ہیری روک نے کہا کہ 'میٹرو منیلا، سینٹرل لو زون كیوٹ، لا گونا، باتا نگاس اور ریزال شہر میں کورونا کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے لاک ڈاؤن کو بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

فلپائن کے لوزون جزیرے میں گذشتہ 16 مارچ سے لاک ڈاؤن نافذ ہے۔

گذشتہ سات اپریل کو حکومت نے لاک ڈاؤن کو 30 اپریل تک توسیع دینے کافیصلہ کیا تھا۔

فلپائن میں کورونا کے اب تک 6981 کیسز سامنے آئے ہیں اور 462 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ تاہم یہاں 722 مریض صحت یا ب بھی ہوئے ہیں ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.