ETV Bharat / international

فلپائن میں کشتی کے ڈوبنے سے سات ہلاک، 13 لاپتہ

فلپائن میں سنیچر کو 51 لوگوں کو لے جارہی دو کشتیوں کے ڈوبنے سے سات لوگوں کی موت ہوگئی اور 13 دیگر زخمی ہوگئے۔

کشتی کے ڈوبنے
author img

By

Published : Aug 3, 2019, 11:54 PM IST

کوسٹ گارڈ کے مطابق چےچے اور کیجیا نامی دو کمزور کشتیاں الیلو میں فیرول وہارف سے جارڈن وہارف میں گوئما کی جانب جارہی تھی،اس دوران اچانک آئی تیز ہواؤں کی وجہ سے کشتیاں ڈوب گئیں جس سے سات لوگوں کی موت ہوگئی۔

ابتدائی رپورٹ کے مطابق حادثے کے وقت دونوں کشتیوں میں کل 51 افراد سوار تھے۔

چے چے کشتی میں 43مسافر اور چار عملے کے اراکین سوار تھے جبکہ کیجیا موٹربوٹ میں صرف عملے کے چار لوگ سوار تھے۔ تلاش اور راحت کا کام جاری ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.