ETV Bharat / international

یوکرین طیارہ مار گرانے والا ایرانی جیل میں: جواد ظریف - Perpetrator of Ukraine flight incident is behind the bar

ایرانی وزیرخارجہ نے بتایا کہ 'ہم نے دوسرے کو تفتیش کا حصہ بنانے کے لئے راستہ کھلا رکھا ہے۔ ہم بین الاقوامی ضرورت کی بنیاد پر باضابطہ تفتیش کررہے ہیں'۔

یوکرین طیارہ مار گرانے والا ایرانی جیل میں: جواد ظریف

author img

By

Published : Jan 25, 2020, 10:17 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 10:08 AM IST

گذشتہ دنعں ایران کے دارالحکومت تہران ائرپورٹ کے نزدیک یوکرین کا مسافر طیارہ تباہ کرنے والے ایرانی کو جیل میں ڈال دیا گیا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے جرمنی کے ایک میگزین 'ڈیراسپیگل' کو انٹرویو دیتے ہوئے یہ بات کہی۔

ایرانی حکومت نے اعتراف میں تین دن کیوں لگا دیئے؟ اس سوال کے جواب میں جواد ظریف نے کہا کہ اس وقت یہ بہت ہی پیچیدہ صورت حال تھی۔ بہت زیادہ وقت درکار تھا۔

انہوں نے یاد دلایا کہ 32 برس قبل امریکہ نے ایرانی مسافر طیارہ کو ما گرادیا تھا۔ مگر اس نے آج تک سرکاری طور سے معافی نہیں مانگی، بلکہ امریکی فوجی کو جو اس جہاز کو گرانے کا ذمہ دار تھا اسے تمغے سے سرفراز کیا گیا۔ جبکہ ہم نے اپنے ملک کے شہری کو جو یوکرین کے طیارہ گرانے کا مجرم ہے اسے جیل میں ڈال دیا گیا ہے۔

وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ واقعتا لوگوں کو یہ شکایت کرنے کا حق ہے کہ فوری طور پر اطلاعات نہیں دی گئی، لیکن یہ حکومت کی غلطی نہیں تھی۔

ظریف نے کہا کہ خود انہیں اس حادثے کی حقیقت معلوم ہونے میں دو دن لگ گئے تھے۔

جب ان سے پوچھا گیا کہ آیا حادثے میں بین الاقوامی تفتیش کاروں کو شامل کرنے کا اس سلسلے میں کوئی منصوبہ ہے۔ ظریف نے کہا کہ ایران نے اس سلسلے میں یوکرین کو دعوت دی ہے۔

ایرانی وزیرخارجہ نے بتایا کہ 'ہم نے دوسرے کو تفتیش کا حصہ بنانے کے لئے راستہ کھلا رکھا ہے۔ ہم بین الاقوامی ضرورت کی بنیاد پر باضابطہ تفتیش کررہے ہیں'۔

واضح رہے کہ 8 جنوری کو یوکرین کا جہاز فلائٹ نمبر 752 تہران کے امام خمینی بین الاقوامی ائرپورٹ سےپرواز کرنےکے کچھ منٹوں بعد حادثہ کا شکار ہوگیا تھا، جس میں جہاز پر سوار سبھی 176 لوگوں کی موت ہوگئی تھی جن میں یوکرین، ایران، کناڈا، افغانستان،جرمنی، سویڈن اور یوکے کے شہری شامل تھے۔ تین دنوں بعد ایرانی فوج نے دشمن کا ایک کروز میزائل سمجھ کر غیر ارادی طور سے اس جہاز کو مار گرانے کا اعتراف کیا تھا۔

Intro:Body:

InternationalPosted at: Jan 25 2020 6:49PM

یوکرین کے مسافر طیارہ کو تہران میں میزائل مار کر گرانے والا ایرانی جیل میں :جاوید ظریف

ماسکو، 25 جنوری (اسپوٹنک) تہران ائرپورٹ کے نزدیک یوکرین کے مسافر طیارہ فلائٹ نمبر 752کو میزائل مار کر تباہ کرنے والے ایرانی کو قیدخانہ میں ڈال دیا گیا ہے۔ ایرانی وزیرخارجہ ڈاکٹر جاوید ظریف نے جرمنی کے ایک میگزین ’ڈیراسپیگل‘ کو انٹرویو دیتے ہوئے یہ بات کہی۔

جاوید ظریف نے جمعہ کومیگزین کو انٹرویو دیتے ہوئے اس سوال کے جواب میں کہ کیوں ایرانی حکومت نے اعتراف میں تین دن لگادیئے کہ ان کی فوج نے طیارہ کو مارگرایا ہے، کہا

کہ ’ ’اس وقت یہ بہت ہی پیچیدہ صورت حال تھی۔ بہت زیادہ وقت درکار تھا۔ انہوں نے یاد دلا کہ 32 برس پہلے امریکہ نے ایرانی مسافرطیارہ کو ما گرادیا تھا۔ مگراس نے آج تک سرکاری طور سے معافی نہیں مانگی بلکہ امریکی فوجی کوجو اس جہاز کو گرانے کا ذمہ دار تھاتمغہ سے سرفراز کیا گیا۔ جبکہ ہم نے اپنے ملک کے شہری کو جو یوکرین کے طیارہ گرانے کا مجرم ہے اسے جیل میں ڈال دیا گیا ہے۔‘‘

وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ واقعتا لوگوں کو یہ شکایت کرنے کا حق ہے کہ فوری طور پر اطلاعات نہیں دی گئی ، لیکن یہ حکومت کی غلطی نہیں تھی۔

ظریف نے کہا کہ خود انہیں اس حادثے کی حقیقت معلوم ہونے میں دو دن لگے۔

جب ان سے پوچھا گیا کہ آیا حادثے میں بین الاقوامی تفتیش کاروں کو شامل کرنے کا اس سلسلے میں کوئی منصوبہ ہے۔ ظریف نے کہا کہ ایران نے اس سلسلے میں یوکرین کو دعوت دی ہے۔

ایرانی وزیرخارجہ نے بتایا کہ ’’ہم نے دوسرے کو تفتیش کا حصہ بنانے کے لئے راستہ کھلا رکھا ہے۔ ہم بین الاقوامی ضرورت کی بنیاد پر باضابطہ تفتیش کررہے ہیں۔‘‘

واضح رہے کہ 8 جنوری کو یوکرین کا جہاز فلائٹ نمبر 752 تہران کے امام خمینی بین الاقوامی ائرپورٹ سےپرواز کرنےکے کچھ منٹوں بعد حادثہ کا شکار ہوگیا تھا۔جس میں اس جہاز پرسوار تمام 176 لوگوں کی موت ہوگئی تھی جن میں یوکرین، ایران، کناڈا، افغانستان،جرمنی، سویڈن اور یوکے کے شہری شامل تھے۔ تین دنوں بعد ایرانی فوج نے دشمن کا ایک کروز میزائل سمجھ کر غیر ارادی طور سے اس جہاز کو مارگرانے کا اعتراف کیاتھا۔ْ

Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 10:08 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.