ETV Bharat / international

پرویز مشرف ہسپتال میں داخل

پاکستان کے سابق آرمی چیف پرویز مشرف ان دنوں مہلک بیماری کے شکارہیں، انہیں ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

Parvez Musharraf
author img

By

Published : Mar 19, 2019, 10:14 AM IST

ان کی بیماری کی اطلاع آل پاکستان مسلم لیگ نے دی ہے۔
غورطلب ہے کہ ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف 2016 سے دبئی میں رہ رہے ہیں۔
ان پرسنہ 2007 میں آئین کو معطل کرنے کے سلسلے میں ملک کے خلاف غداری کا کیس چلایا جا رہاہے۔ اس کی سماعت 2014 سے شروع ہوئی تھی۔ اگر وہ قصور وار ثابت ہوتے ہیں تو انہیں موت کی سزا بھی دی جاسکتی ہے۔
مشرف اپنے علاج کے لیے دبئی گئے تھے اور تب سے وہ سکیورٹی اور صحت کے وجوہات کی وجہ سے واپس نہیں لوٹے۔
ان کی حالت اچانک خراب ہونے کے بعد سنیچر کی رات کو ایمرجنسی میں ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔
آل پاکستان مسلم لیگ کے جنرل سکریٹری مہرن آدم ملک نے یہ جانکاری دی۔
اے پی ایم ایل کے اوورسیز کے چیئرمین افضال صدیقی نے ایک ٹی وی کو بتایا کہ مشرف کو ایمی لائڈوسس نامی خطرناک بیماری ہو گئی ہے اور اس کا علاج چل رہا ہے۔
پارٹی کے مطابق ڈاکٹروں نے انہیں آرام کرنے کی ہدایت دی ہے۔

Intro:Body:

salman

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.