ETV Bharat / international

مودی کی مقبولیت پاکستانی وزراء کو ہضم نہیں

پاکستان کو وزیراعظم نریندر مودی کی عالمی سطح پر مقبولیت ہضم نہیں ہو رہی ہے اور اس تعلق سے پاکستانی وزیر اپنی چھٹ پٹاہٹ دکھانے کا کوئی موقع نہیں چھوڑتے۔

مودی کی مقبولیت
author img

By

Published : Sep 23, 2019, 2:01 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 4:47 PM IST

گزشتہ روز امریکہ کے شہر ہیوسٹن میں مودی نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے ساتھ این آر جي اسٹیڈیم میں هاؤڈی مودی پروگرام سے خطاب کیا تھا۔

اس پروگرام میں امریکہ میں رہنے والے 50 ہزار سے زائد بھارتیوں نے شرکت کی تھی۔

پانچ اگست کو جموں و کشمیر کا خصوصی ریاست کا درجہ ختم کرنے اور آرٹیکل 370 کے کچھ دفعات کو ختم کرنے کے بعد سے ہی پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان سمیت ان کے وزرا بری طرح بوکھلائے ہوئے ہیں اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی دہائی دیکر عالمی فورم پر ہمدردی حاصل کرنے میں لگے ہیں مگر ہر جگہ ناکامی اور مایوسی ہی ہاتھ لگی ہے۔

مودی پر بار بار متنازع تبصرہ کرکے اپنی سبکی کرانے والے پاکستان کے سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر فواد حسین چودھری هاؤڈی مودی پروگرام سے کھسیا گئے اور اس پر ایک بار پھر اپنی جھلاہٹ کا مظاہرہ کیا۔

Intro:Body:

rwerwerwerwerwe

Conclusion:
Last Updated : Oct 1, 2019, 4:47 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.