ETV Bharat / international

پاکستان کا سکیورٹی کونسل میں اجلاس بلانے کا مطالبہ - pakistan government on 370 issue

پاکستان نے مسئلہ جموں و کشمیر پر بحث ومباحثہ سکیورٹی کونسل سے اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔

پاکستان کا سکیورٹی کونسل میں اجلاس بلانے کا مطالبہ
author img

By

Published : Aug 14, 2019, 3:12 PM IST

Updated : Sep 26, 2019, 11:53 PM IST

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جموں و کشمیر کو خصوصی ریاست کا درجہ دینے والے آرٹیکل 370 کو ختم کئے جانے کے تناظر میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (يواین ایس سی ) کے صدر کو خط لکھ کر کشمیر مسئلے پر ہنگامی سیشن بلائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

'جیو نیوز' کے مطابق مسٹر قریشی نے بھارت کے اس فیصلہ کو اقوام متحدہ کے چارٹر کے برعکس غیر آئینی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہنگامی سیشن بلاکر اس معاملے پر بحث کی جانی چاہئے۔ انہوں نے کہا ''ہم اپنی حفاظت کے لئے کسی بھی حد تک جانے کے لئے تیار ہیں''۔

پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایسے وقت میں یہ خط لکھا ہے جب اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل اس مسئلہ پر دو قرارداد پیش کر چکا ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
Last Updated : Sep 26, 2019, 11:53 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.