ETV Bharat / international

پاکستانی وزیر اعظم عمران خان جرمنی کے وزیر خارجہ ہائیکو ماس سے ملاقات - پاکستانی وزیر اعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے جرمنی کے وزیر خارجہ ہائیکو ماس سے ملاقات کی اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔

پاکستانی وزیر اعظم عمران خان جرمنی کے وزیر خارجہ ہائیکو ماس سے ملاقات
author img

By

Published : Mar 13, 2019, 7:05 AM IST

پاکستان کے وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے پاک جرمن تعلقات،امن وسلامتی کے قیام کی صورت حال پر بات چیت کی۔

ذرائع کے مطابق بھارت پاک کی حالیہ کشیدگی بھی بات چیت کا اہم حصہ تھی۔

جرمن وزیر خارجہ نے وزیراعظم عمران خان کی پلاومہ حملہ کے بعد بھارت کو امن کے پیش کش کی تجویز کو دنیا میں امن کے قیام اور عالمی برادری کے لیے مثبت قرار دیا۔

قابل ذکر ہےکہ جرمن وزیرخارجہ نے جرمن چانسلر کی جانب سے وزیراعظم کو جرمنی کا دورہ کرنے کی دعوت بھی دی۔

پاکستان اور جرمنی نے دوطرفہ سرمایہ کاری، تجارتی و اقتصادی تعاون، سائنس و ٹیکنالوجی سمیت تعلیم و دیگر شعبوں کے فروغ میں تعاون پر اتفاق رائے کا اظہار کیا۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.