ETV Bharat / international

OIC Meeting on Afghanistan: پاکستان نے طالبان کو بھی او آئی سی اجلاس میں مدعو کیا

طالبان کو بین الاقوامی سطح پر پہچان دلانے کے لیے اسلام آباد نے پیر کے روز امارت اسلامیہ کو اسلامی ممالک کی تنظیم او آئی سی کے سربراہی اجلاس OIC Meeting on Afghanistan میں مدعو کیا ہے جو 19 دسمبر کو پاکستان کی میزبانی میں منعقد ہونے والا ہے۔

Pakistan invites Taliban to OIC Meeting on Afghanistan
پاکستان نے طالبان کو بھی او آئی سی اجلاس میں مدعو کیا
author img

By

Published : Dec 15, 2021, 10:34 PM IST

طلوع نیوز کی رپورٹ کے مطابق، افغان وزارت خارجہ میں سینٹر فار اسٹریٹجک اسٹڈیز کے سربراہ، ولی اللہ شاہین نے کہا کہ افغان معیشت، بینکنگ سسٹم اور دنیا کے ساتھ افغانستان کے تعلقات کو معمول پر لانا او آئی سی کے سربراہی اجلاس OIC Meeting on Afghanistan کے اہم ایجنڈے میں شامل ہیں اور ہم بطور وزارت خارجہ (افغانستان) اس اجلاس میں شرکت کریں گے۔

او آئی سی کے ارکان کے علاوہ پاکستانی میڈیا نے بتایا کہ او آئی سی کے سربراہی اجلاس OIC Meeting on Afghanistan میں امریکا، روس، برطانیہ، یورپی یونین، ورلڈ بینک اور انسانی حقوق کی تنظیموں کے وفود کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔

افغانستان کی قومی یکجہتی موومنٹ کے سربراہ سید اسحاق گیلانی نے کہا کہ "کئی اسلامی ممالک کے افغانستان کے ساتھ اچھے تعلقات نہیں ہیں۔ مجھے امید ہے کہ یہ ممالک اپنے تعلقات دوبارہ استوار کریں گے اور مل کر افغانستان کو تسلیم کرنے کا فیصلہ کریں گے۔

واضح رہے کہ طالبان کے اقتدار پر قبضے کو 100 سے زیادہ دن ہوچکے ہیں لیکن ابھی تک دنیا کی کسی قوم نے اسے تسلیم نہیں کیا۔

یہ بھی پڑھیں:

OIC Meeting on Afghanistan: افغانستان پر او آئی سی کے اجلاس میں یورپی یونین اور پی 5 ممالک مدعو

OIC Meeting on Afghanistan: افغانستان پر 'او آئی سی' کے ہنگامی اجلاس کی میزبانی پاکستان کرے گا

خواتین اور انسانی حقوق کا احترام، جامع حکومت کا قیام، افغانستان کو دہشت گردی کی محفوظ پناہ گاہ نہ بننے دینا عالمی برادری کی جانب سے تسلیم کرنے کی پیشگی شرائط ہیں۔ جس میں سے طالبان نے ابھی تک کسی ایک پر بھی عمل نہیں کیا ہے لیکن وہ ایسا کرنے کا وعدہ ضرور کر رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.