ETV Bharat / international

سینکڑوں بھارتی قیدیوں کی فہرست ہائی کمشنر کے سپرد - Pakistan hands over list of 261 Indian prisoners to High Commission

پاکستان نے پیر کو مختلف اضلاع میں قید 261 بھارتیہ قیدیوں کی فہرست یہاں بھارتی ہائی کمشنر کے حوالے کی۔

261 بھارتی قیدیوں کی فہرست ہائی کمشنر کے حوالے
author img

By

Published : Jul 1, 2019, 9:20 PM IST

واضح رہے کہ دونوں ممالک کے درمیان 21 مئی 2008 کو بھارتی قیدیوں سے ملنے سے متعلق سمجھوتے پر دستخط ہوئے تھے جس میں دونوں ممالک اپنی اپنی اضلاع میں بند قیدیوں کی فہرست ایک دوسرے کو برس میں دو مرتبہ یکم جنوری اور یکم جولائی کو سونپتے ہیں۔

Intro:Body:

sajidah

Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

sajidah
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.