ETV Bharat / international

پاکستان: ایک لاکھ 13 ہزار سے زائد کورونا متاثرین، ہلاکتوں کی تعداد 2255

آج ابھی تک سامنے آنے والے کیسز کی تعداد 2 ہزار 873 ہے جبکہ 39 اموات کا اضافہ بھی ہوا ہے۔

PAKISTAN CORONA AFFECTED TOLL REACHES 1,13,702 AND 2255 ARE DEAD
پاکستان: ایک لاکھ 13 ہزار سے زائد کورونا متاثرین، ہلاکتوں کی تعداد 2255
author img

By

Published : Jun 10, 2020, 1:46 PM IST

بھارت کے پڑوسی ملک پاکستان میں کورونا وائرس کی وبا خطرناک صورتحال اختیار کر رہی ہے اور یومیہ ہزاروں کی تعداد میں کیسز اور درجنوں اموات سامنے آرہی ہیں۔

پاکستان میں اس وقت ابھی تک کورونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد ایک لاکھ 13 ہزار 702 ہوچکی ہے جبکہ اموات 2 ہزار 255 تک جا پہنچی ہیں۔

آج ابھی تک سامنے آنے والے کیسز کی تعداد 2 ہزار 873 ہے جبکہ 39 اموات کا اضافہ بھی ہوا ہے۔

خیال رہے گزشتہ روز بھی پاکستان میں تقریباً 5 ہزار کیسز اور ریکارڈ 104 اموات سامنے آئیں تھیں۔

واضح رہے پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری کو کراچی میں سامنے آیا تھا جس کے بعد یہ وبا آہستہ آہستہ پورے ملک میں پھیل گئی تاہم اس سے اس وقت سب سے زیادہ متاثر شہر کراچی ہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.