ETV Bharat / international

پلوامہ حملہ عمران خان کی حکومت کے لیے حصولیابی: پاکستانی وزیر

پلوامہ حملے سے متعلق پاکستانی وزیر کے اس بیان کے بعد بھارت اور پاکستان دونوں ممالک کی میڈیا میں یہ موضوع بحث بن گیا۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Oct 29, 2020, 6:40 PM IST

پاکستان میں وفاقی حکومت کے وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ گذشتہ برس پلوامہ حملہ عمران خان حکومت کی یہ بڑی کامیابی ہے۔

ویڈیو

فواد چودھری قومی اسمبلی میں پاکستان کے وفاقی وزیر ہیں۔ انہوں نے یہ بیان دے کر ایک سنسنی پیدا کر دی ہے۔

واضح رہے کہ سنہ 2019 میں 14 فروری کو جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں سی آر پی ایف کے جوانوں کے قافلے پر حملہ ہوا تھا، جس میں 40 جوان ہلاک ہوئے تھے۔

اس حادثے کے بعد سے بھارت میں ایک ہنگامہ بپا تھا اور بھارت کی جانب سے پاکستان کو حملے کا ذمہ دار قرار دیا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.