ETV Bharat / international

شہبازشریف معاملہ: 13 جون کو سماعت ممکن

بدعنوانی کے معاملے میں ملزم اور صوبہ پنجاب کے سابق وزیر اعلی شہباز شریف اور دیگر کو ضمانت دیئے جانے سے متعلق لاہورہائی کورٹ کے فیصلے کا سپریم کورٹ میں چیلنج کیا گیاہے۔

author img

By

Published : May 20, 2019, 12:36 PM IST

شہباز شریف معاملہ میں 13 جون کو ہو سکتی ہے سماعت

اس سے پہلے گذشتہ 15 مئی کو جسٹس شیخ عظمت سعید کی قیادت والی تین رکنی بینچ کے سامنے یہ معاملہ پیش کیا گیا تھا، لیکن نواز شریف کے وکیل اشتر اوصاف کے اچانک بیمار ہو جانے کی وجہ سے سماعت ملتوی کر دی گئی تھی۔ شاید اب اس معاملہ کی سماعت 13 جون کو ہوگی۔

نیب پہلے ہی سپریم کورٹ میں ایک رپورٹ پیش کر چکا ہے، جس میں دسمبر 2013 کے آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم گھوٹالہ معاملے میں نواز شریف کے ساتھ ہی اس وقت کے وزیر اعظم کے سابق چیف سکریٹری فواد حسن فواد، لاہور ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے سابق ڈائریکٹر جنرل احد چیما کے ملوث ہونے کے پختہ ثبوت ہونے کا دعوی کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.