ETV Bharat / international

Imran Khan on RSS: عمران خان کا آر ایس ایس پر حملہ - تاشکند کی خبر

وسطی جنوبی ایشیا کانفرنس میں شرکت کرنے تاشکند پہنچے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ایک نیوز ایجنسی کو بھارت پاک کے درمیان بات چیت کے متعلق اہم بیان دیا ہے۔

Pak PM Imran khan criticizes RSS
Pak PM Imran khan criticizes RSS
author img

By

Published : Jul 16, 2021, 3:53 PM IST

Updated : Jul 16, 2021, 5:13 PM IST

بھارت اور پاکستان کے درمیان بات چیت کے متعلق پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ایک اہم بیان دیتے ہوئے آر ایس ایس پر حملہ کیا ہے۔

عمران خان کا آر ایس ایس پر حملہ

وسطی جنوبی ایشیا کانفرنس میں شرکت کرنے ازبکستان کے دارالحکومت تاشکند پہنچے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے جمعہ کے روز نیوز ایجسنی کے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ہم ایک مہذب پڑوسی ہونے کے ناطے بہتر توقعات رکھتے ہیں لیکن آر ایس ایس کی ذہنیت بیچ میں دیوار بن گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مودی کا عمران خان کو خط، کشمیر کے سیاسی رہنماؤں کا مثبت ردعمل

نیوز ایجنسی اے این آئی نے عمران خان سے پوچھا تھا کہ کیا بات اور دہشتگردی ایک ساتھ ممکن ہے؟ حالانکہ طالبان کے متعلق پوچھے گئے سوال کا عمران خان نے جواب نہیں دیا اور وہ چلے گئے۔

Last Updated : Jul 16, 2021, 5:13 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.