ETV Bharat / international

خیبرپختونخوا: بم دھماکہ میں ایک فوجی ہلاک - bomb blast in Khyber Pakhtunkhwa pakistan news

پاکستان میں افغانستان سے متصل شمال مغربی صوبہ خیبر پختونخوا میں سڑک کے کنارے ایک بم کے پھٹنے سے ایک فوجی کی موت ہوگئی۔

بم دھماکہ
بم دھماکہ
author img

By

Published : Sep 13, 2020, 10:53 AM IST

پاکستانی فوج کے انٹر سروسز پبلک ریلیشنز اور میڈیا یونٹ کے مطابق یہ دھماکہ شمال مغربی صوبہ خیبر پختون خوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں ایک تلاشی مرکز کے قریب ہوا۔

فوج نے بتایا کہ اس واقعے میں ایک فوجی کی موت ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیے:چین میں کورونا کے 10 نئے کیسز

میڈیا یونٹ نے بتایا کہ پورے علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے اور مجرموں کی تلاش کی جارہی ہے۔

ابھی تک کسی گروپ نے اس واقعہ کی ذمہ داری نہیں لی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.