صوبائی پولیس نے ہفتے کو بیان جاری کرکے بتایا کہ طالبان دہشت گردوں نے جمعہ کو مقامی وقت کے مطابق دوپہر تین بجے غزنی شہر کے باہر شالج گاؤں میں مورٹار داغے جس سے ایک شخص کی موت ہوگئی اور نو خواتین سمیت 12بچے زخمی ہوگئے۔
طالبانی دہشت گرد غزنی صوبے میں مسلسل حملے کرتے رہتے ہیں۔ دہشت گرد تنظیم نے اس واقعہ پر اب تک کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا ہے۔