ETV Bharat / international

بشکیک: جھڑپ میں زخمی ہونے والوں کی تعداد 120 ہوگئی - کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں سیکیورٹی فورسز

کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں احتجاج کے دوران مظاہرین اور سکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپ میں سینکڑوں افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

Bishkek
Bishkek
author img

By

Published : Oct 6, 2020, 2:05 PM IST

کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں سیکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے مابین ہونے والی جھڑپ میں زخمی ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 120 ہوگئی۔ وزارت صحت نے اس بارے میں اطلاع دی ہے۔

وزارت کے ترجمان نے بتایا کہ اب تک کرغزستان میں 120 سے زائد زخمی افراد کو اسپتال داخل کرایا گیا ہے، جن میں سے کچھ زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ ان زخمیوں میں زیادہ تر سیکیورٹی اہلکار ہیں۔

ترجمان نے بتایا کہ مظاہرے کے دوران کسی کے ہلاک ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.