ETV Bharat / international

روس میں کورونا متاثرین کی تعداد 6 لاکھ 35 ہزار سے زائد - Russia

گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 104 مریضوں کی موت ہوئی ہے جس کے بعد کل تعداد بڑھ کر 9073ہوگئی ہے۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Jun 28, 2020, 6:26 PM IST

روس میں کورونا وائرس کے 6791 کے نئے معاملے سامنے آنے کے ساتھ اسکے مریضوں کی مجموعی تعداد635000ہوگئ ہے۔

کووڈ 19 کے رسپانس سنٹر کی طرف سے اتوار کو جاری اعدادوشمار کے مطابق 2198 ایسے نئے معاملے ہیں جن میں انفکشن کی علامات نہیں ہیں۔

گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 104 مریضوں کی موت ہوئی ہے جس کے بعد کل تعداد بڑھ کر 9073ہوگئی ہے۔

روس میں اب تک 399087 مریض اس بیماری سے ٹھیک ہوئے ہیں اور انھیں اسپتال سے رخصت دیدی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.