شمالی کوریا نے پیونگ یانگ میں حالیہ میزائل تجربے کے بعد عائد کی گئیں نئی پابندیوں کے جواب میں امریکہ کو ’’سخت اور یقینی ردعمل‘‘ سے خبردار کیا ہے۔ یہ اطلاع جمعہ کو میڈیا رپورٹ میں ملی ہے۔ North Korea Reaction on US new Sanctions
یونہاپ خبر رساں ایجنسی نے شمالی کوریا کی وزارت خارجہ کے ترجمان کے حوالے سے بتایا کہ ’’اگر امریکہ نے اس طرح کا ٹکراؤ کا موقف اختیار کیا تو ڈیموکریٹک پیپلز ری پبلک آف کوریا (ڈی پی آر کے) کو بھی اس پر سخت اور یقینی ردعمل لینے پر مجبور ہو نا پڑے گا‘‘۔
- مزید پڑھیں: US Imposes New Sanctions on North Korea: اقوام متحدہ میں شمالی کوریا کے خلاف قرارداد پیش
یو این آئی