ETV Bharat / international

نیوزی لینڈ کورونا سے پاک ہونے والا پہلا ملک بن گیا - نیوزی لینڈ میں لاک ڈاون ختم

نیوزی لینڈ میں کورونا وائرس کے تمام کیسز کے ختم ہونے کے بعد ملک میں سوشل ڈسٹنسنگ سمیت اجتماعات پر ہر طرح کی پابندیاں ختم کر دی گئی ہیں۔

سفد
سدف
author img

By

Published : Jun 9, 2020, 4:52 PM IST

نیوزی لینڈ میں کورونا وائرس کے تمام کیسز کے ختم ہونے کے بعد ملک میں سوشل ڈسٹنسنگ سمیت اجتماعات پر ہر طرح کی پابندیاں ختم کر دی گئی ہیں۔

ویڈیو

منگل کو لوگوں نے اپنے گھروں سے نکل کر کیفے ریستوراں کا رخ کیا اور اپنے دوستوں سے کافی عرصے کے بعد ملاقات کی۔ اس کے علاوہ پلاٹیز یعنی ورزش کے کلاسز بھی شروع ہو گئے۔

ملک میں نقل و حمل کا دوبارہ آغاز ہو گیا ہے، لیکن بیرون ممالک لیے پروازوں کی شروعات اب تک نہیں کی گئی ہے، یہاں تک کہ 'ٹرانس تسمین' جو کہ نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان بغیر کسی روک ٹوک کے لیے سفر کا ذریعہ ہے، اسے بھی شروع نہیں کیا گیا ہے۔

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈن کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا میں مکمل طور پر کورونا کے مریضوں کے خاتمے تک وہ آسٹریلیا پر 'ٹرانس تسمین' کے شروعات کے لیے زور نہیں دیں گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.