ETV Bharat / international

ایران پر آئندہ ہفتہ نئی پابندیوں کا اعلان ہو گا: پومپیو - ایران

امریکی صدارتی انتخابات کے نتائج پر پوری دنیا کی نظر تھی، بالخصوص ایران نے بھی ڈونلڈ ٹرمپ کی شکست کی امید کی ہو گی، لیکن ایران کو جو بائیڈن کے جیتنے سے بھی راحت نہیں ملنے والی ہے۔ ایران کے خلاف امریکی پالیسیاں نہیں بدلیں گی۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Nov 16, 2020, 8:03 PM IST

امریکہ کے وزیرخارجہ مائک پومپیو نے کہا ہے کہ آئندہ ہفتہ ایران کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان ہوگا۔

ایران میں ملک گیر احتجاجی مظاہرہ شروع ہونے کے ایک برس ہونے پر محکمہ خارجہ کی ویب سائٹ پر اتوار کو شائع ایک پریس ریلیز میں مائک پومپیو نے کہا کہ انتظامیہ ایرانی عوام اور بین الاقوامی قانون کی مسلسل خلاف ورزی کررہا ہے۔

انہوں نے کہا امریکہ جبرکے ایجنٹوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے اس ہفتہ کے آخر میں نئی پابندیوں کا اعلان کرکے اسلامی جمہوریہ کے سب سے طویل وقت سے متاثر ایران کے لوگوں کو انصاف دلانے کے لیے جاری رکھے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.