ETV Bharat / international

میانمار میں 23 ہزار سے زیادہ قیدیوں کی رہائی کا منصوبہ - میانمار میں 23 ہزار سے زیادہ قیدیوں کی رہائی کا منصوبہ

میانمار میں فوجی تختہ پلٹ کے بعد ہونے والے احتجاجی مظاہرے کے درمیان فوجی انتظامیہ 23 ہزار سے زیادہ قیدیوں کو رہا کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔

میانمار میں 23 ہزار سے زیادہ قیدیوں کی رہائی کا منصوبہ

author img

By

Published : Apr 17, 2021, 10:55 PM IST

ایک خبر رساں ادارے نے ہفتے کے روز اسٹیٹ ایڈمنسٹریشن کونسل کے فیصلے کا حوالہ دیتے ہوئے یہ رپورٹ جاری کیا۔

نیوز ایجنسی کے مطابق آغاز میں 23047 میانمار کے شہریوں اور 137 غیر ملکیوں کی معافی کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے۔

کونسل نے طویل مدت کی جیل کی سزا کو کم کرنے اور موت کی سزا کو عمر قید میں بدلنے کی بھی فہرست جاری کی ہے۔ جمعہ کے روز میانمار میں بدھ مت کے سال نو کے جشن کا آخری دن تھنگیان تھا جو اپریل کے وسط میں کئی دنوں تک چلتا ہے۔

غور طلب ہے کہ میانمار میں فوج تختہ پلٹ کرکے یکم فروری کو ایک سال کے لیے ایمرجنسی کا اعلان کیا تھا، جس کی بڑے پیمانے پر مخالفت کی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.