ETV Bharat / international

میانمار:جیڈ کان میں لینڈ سلائیڈنگ سے 113 افراد ہلاک

ملک کے محکمہ فائر نے فیس بک پر لکھا تازہ ترین معلومات کے مطابق ہاپاکانت لینڈ سلائیڈنگ میں 113 افراد کی موت ہوئی ہے۔

sdf
dfs
author img

By

Published : Jul 2, 2020, 11:02 PM IST

راحت رساں کارکنوں کا کہنا ہے کہ میانمار کے صوبہ کچن کی جیڈ کان میں تودہ گرنے سے ہلاکتوں میں تعداد 113 ہو گئی ہے۔

ویڈیو

وزارت نے مقامی ملازمین کے حوالے سے بتایا کہ 304 میٹر اونچی چٹان گر گئی ہے۔

محکمہ فائر کی پریس کے مطابق مانسونی بارش کے سبب ہاپاکانت شہر کے ساتے موگاوں میں زیڈ کان کنی کے مقام پر مقامی وقت کے مطابق 8بجے لینڈ سلائیڈنگ ہوئی۔

کام کرتے ہوئے سیکڑوں کی تعداد میں مزدور تودہ میں دب گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ابھی تک ہلاکتوں کی تعداد کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔بچاو کا کام جاری ہے۔

اس سے پہلے دن میں اموات کی تعداد 96بتائی گئی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.