ETV Bharat / international

افغانستان میں اشرف غنی کے حلف کے دوران حملہ - اشرف غنی کے حلف کے دوران حملہ

حال ہی میں طالبان اور امریکہ کے درمیان امن معاہدہ ہوا ہے۔ اس کے بعد بھی افغانستان میں حملے اور دھماکے جاری ہیں۔

افغانستان میں اشرف غنی کے حلف کے دوران حملہ

author img

By

Published : Mar 9, 2020, 5:34 PM IST

Updated : Mar 9, 2020, 6:45 PM IST

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں اشرف غنی کے حلف لینے دوران متعدد بم دھماکے ہونے کی خبر ہے۔

ویڈیو

اشرف غنی دوسری بار افغانستان کے صدر کے طور پر حلف لے رہے تھے۔ بم دھماکوں کے دوران باہر افرا تفری پھیل گئی۔ حفاظتی دستوں نے چاروں طرف سے اشرف غنی کو گھیر لیا۔ اس دوران ہر شخص کے چہرے پر خوف و ہراس دیکھا جا رہا تھا۔

حال ہی میں طالبان اور امریکہ کے درمیان امن معاہدہ ہوا ہے۔ اس کے بعد بھی افغانستان میں حملے اور دھماکے جاری ہیں۔

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں اشرف غنی کے حلف لینے دوران متعدد بم دھماکے ہونے کی خبر ہے۔

ویڈیو

اشرف غنی دوسری بار افغانستان کے صدر کے طور پر حلف لے رہے تھے۔ بم دھماکوں کے دوران باہر افرا تفری پھیل گئی۔ حفاظتی دستوں نے چاروں طرف سے اشرف غنی کو گھیر لیا۔ اس دوران ہر شخص کے چہرے پر خوف و ہراس دیکھا جا رہا تھا۔

حال ہی میں طالبان اور امریکہ کے درمیان امن معاہدہ ہوا ہے۔ اس کے بعد بھی افغانستان میں حملے اور دھماکے جاری ہیں۔

Last Updated : Mar 9, 2020, 6:45 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.