ETV Bharat / international

امریکی حملے کے خلاف عملی طور پر رد عمل کا آغاز - عراق میں دو راکٹز سے حملہ

سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ بغداد کے شمال میں واقع 'البلاد اڈے' پر کٹیوشا نامی راکٹز نے نشانہ بنایا۔

امریکی حملے کے خلاف عملی طور پر رد عمل کا آغاز

author img

By

Published : Jan 4, 2020, 11:51 PM IST

سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ ہفتے کے روز دو راکٹز نے عراق کے البلاد ایئر بیس کو نشانہ بنایا، جہاں امریکی فوجی دستے موجود ہیں، جبکہ دو مارٹر گولے بغداد کے گرین زون میں داغے گئے، جس میں امریکی سفارتخانے میں واقع ایک ہائی سیکیورٹی والا علاقہ ہے۔

سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ بغداد کے شمال میں واقع 'البلاد اڈے' پر کٹیوشا نامی راکٹز نے نشانہ بنایا۔

خیال رہے ہے جمعہ کے روز ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کے ہلاکت کے بعد سے ہی امریکہ کو اپنے ٹھکانوں کے خلاف ردعمل کا خدشہ ہے۔

Intro:Body:

asdsdf

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.