مس ورلڈ کے 69 ایڈیشن میں 114 ممالک کی حسیناؤں نے شرکت کی تھی جبکہ ٹونی این سنگھ نے خطاب جیتنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔
مس ٹونی این سنگھ جمائیکا کی چوتھی حسینہ ہیں جنہیں مس ورلڈ کے خطاب سے نوازا گیا ہے۔
اس مقابلہ میں فرانس کی حسینہ کو رنراپ اور بھارت کی حسینہ سمن راؤ کو سکینڈ رنراپ منتخب کیا گیا۔