ETV Bharat / international

شام: خود کش بم دھماکے کا ڈرون فوٹیج جاری - شام میں خود کش دھماکہ

شامی گروپ 'حیات تحریر الشام' کے میڈیا بازو 'آئبا نیوز ایجنسی' کی طرف سے جاری کردہ ڈرون فوٹیج میں دھماکے سے پہلے ایک چلتی ہوئی گاڑی کو دیکھا گیا۔

شام: خود کش بم دھماکے کا ڈرون فوٹیج جاری

author img

By

Published : Feb 8, 2020, 9:44 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 2:48 PM IST

شام کی ایک عسکریت پسند جماعت نے جمعرات کے روز ادلب کے مشرق میں شہر سے گزرنے والی ایک گاڑی سے خودکش بم حملے کا ڈرون فوٹیج جاری کیا ہے۔

شامی گروپ 'حیات تحریر الشام' کے میڈیا بازو 'آئبا نیوز ایجنسی' کی طرف سے جاری کردہ ڈرون فوٹیج میں دھماکے سے پہلے ایک چلتی ہوئی گاڑی کو دیکھا گیا اور ممکنہ طور پر عسکریت پسند، اس شہر میں پیش قدمی کرتے نظر آ رہے ہیں۔

ویڈیو

خبر رساں ایجنسی نے دعوی کیا ہے کہ یہ ویڈیو سراقیب کے مغرب میں نائرب گاؤں کا ہے، جہاں باغی جنگجوؤں اور شام کی سرکاری فوج کے مابین شدید جھڑپیں ہو رہی ہیں۔

شہری صحافی طاہر العمر نے بتایا کہ باغیوں نے خودکش حملہ ایک بکتر بند اہلکار کیریئر کے ساتھ کیا، جو میں بارودی مواد سے ٹکرایا گیا تھا۔

اس دھماکے کی اطلاع برطانیہ میں قائم 'سیرین آبزرویٹری فار ہیومن رائٹ' نے بھی دی ہے۔

یہ خودکش حملہ حالیہ ہفتوں میں شام کے آخری باغی کنٹرول والے علاقے ادلب میں شامی سرکاری فوج کے ایک بڑے دھکے کے درمیان ہوا ہے۔

خیال رہے کہ شام کے ان حالات نے صرف دو ماہ کے دوران ڈیڑھ ملین سے زائد افراد کو بے گھر کردیا ہے۔

Intro:Body:

id

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 2:48 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.