ETV Bharat / international

جرمنی نے یوکرین طیارہ حادثے کو بڑی غلطی قرار دیا - یوکرین طیارہ حادثہ

ماسکو میں روسی صدر ولادیمیر پتن کے ساتھ ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اینجلا میرکل نے کہا کہ یوکرین طیارہ حادثے سے متاثر افراد کی مدد کے لئے اب ہر ممکن کوشش کی جانی چاہئے۔

جرمنی نے یوکرین طیارہ حادثے کو بڑی غلطی قرار دیا

author img

By

Published : Jan 12, 2020, 6:52 PM IST

جرمنی کی چانسلر انجیلا میرکل نے یوکرین طیارہ حادثے کو ایران کے پاسداران انقلاب کی جانب سے تسلیم کیے جانے کے بعد اس کی مکمل تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

ماسکو میں روسی صدر ولادیمیر پتن کے ساتھ ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ، میرکل نے کہا کہ حادثے سے متاثر افراد کی مدد کے لئے اب ہر ممکن کوشش کی جانی چاہئے۔

یوکرائن کے بین الاقوامی ایئرلائن کا طیارہ ، یوکرائن کے دارالحکومت کییف جاتے ہوئے متعدد ممالک سے 167 مسافروں اور عملے کے 9 اراکین کو لے کر جارہا تھا ، جن میں 82 ایرانی ، 57 کینیڈین کے علاوہ متعدد ایرانی باشندے بھی شامل تھے، اسے بدھ کے روز تہران کے قریب مار گرایا گیا تھا۔

اس یوکرینائی جیٹ لائنر کے حادثاتی طور پر مارے جانے میں جہاز میں سوار تمام 176 افراد ہلاک ہوگئے۔

بغداد میں امریکی فضائی حملے میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کا بدلہ لینے کے لئے ایران نے عراق میں امریکی فوجی ٹھکانوں پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کرنے کے چند گھنٹوں کے بعد ہی یوکرین کے مسافر بردار طیارے کو مار گرایا تھا۔

Intro:Body:

BHATAR

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.