ETV Bharat / international

Covid 19 in Malaysia: ملیشیا میں کورونا وائرس کے 26,250 نئے کیسز، 77 افراد ہلاک - ملک میں وائرس کے نئے کیسز

وزارت کی ویب سائٹ پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں وائرس کے نئے کیسز میں سے 545 کیسز بیرون ملک سے آنے والے لوگوں کے اور مقامی سطح پر 25,705 کیسزہیں۔COVID 19 Surgr in Malaysia

ملیشیا میں کورونا وائرس کے 26,250 نئے کیسز، 77 افراد ہلاک

author img

By

Published : Mar 13, 2022, 10:06 AM IST

ملیشیا کی وزارت صحت نے اتوار کو یہ اطلاع دی۔ وزارت نے کہا کہ ہفتہ کی آدھی رات تک ملک میں کووڈ-19 کے 26,250 نئے کیسز درج کیے گئے۔ COVID 19 In Malaysia

اس کے بعد متاثرہ افراد کی کل تعداد بڑھ کر 38,01,036 ہوگئی۔ وزارت کی ویب سائٹ پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں وائرس کے نئے کیسز میں سے 545 کیسز بیرون ملک سے آنے والے لوگوں کے اور مقامی سطح پر 25,705 کیسزہیں۔COVID 19 Surgr in Malaysia

ملک میں اس مہلک وائرس سے مزید 77 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں جس سے اس وبا سے مرنے والوں کی تعداد 33,720 ہو گئی ہے۔ Active cases in malysia

وزارت نے کہا کہ ملک میں کووڈ-19 سے مزید 25,089 لوگ شفایاب ہو ئے جس کے بعد اس ہلاکت خیز وبا کو شکست دینے والے افراد کی تعداد 34 لاکھ 43 ہزار 532 ہو گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : Covid Lockdown In China: چین میں کورونا کی نئی لہر، کچھ علاقوں میں لاک ڈاؤن

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.