ETV Bharat / international

Coronavirus in Malaysia: ملائیشیا میں کورونا کے 22133 نئے معاملے

وزارت صحت کے مطابق نئے معاملوں میں سے 80 کا تعلق بیرون ملک سے آنے والے مسافروں سے ہے جب کہ 22053 معاملے مقامی انفیکشن کے ہیں۔

author img

By

Published : Feb 16, 2022, 1:47 PM IST

Malaysia recorded 22,133 new COVID-19 infections

ملائیشیا میں کورونا وائرس (Coronavirus in Malaysia) کے 22133 نئے معاملوں کی تصدیق کے ساتھ متاثرہ افراد کی کل تعداد 3083683 تک پہنچ گئی ہے۔

وزارت صحت کے مطابق نئے معاملوں میں سے 80 کا تعلق بیرون ملک سے آنے والے مسافروں سے ہے جب کہ 22053 معاملے مقامی انفیکشن کے ہیں۔

اس دوران 31 نئے مریضوں کی موت کے ساتھ مرنے والوں کی کل تعداد 32180 ہو گئی ہے۔covid death in Malaysia

وزارت نے کہا کہ 7584 مریضوں کے انفیکشن سے ٹھیک ہونے کے ساتھ، ملک میں صحت یاب ہونے والوں کی کل تعداد بڑھ کر 2868538 ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Coronavirus deaths worldwide: دنیا بھر میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 57.75 لاکھ سے متجاوز

ملک میں 182965 ایکٹو معاملوں میں سے 194 مریض انتہائی نگہداشت والی یونٹ میں ہیں جن میں سے 120 مریضوں کو آکسیجن سپورٹ پر رکھا گیا ہے۔

یو این آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.