ETV Bharat / international

Lord Nazir Ahmed Jailed for Child Sex Offences: پاکستانی نژاد برطانوی لارڈ نذیر احمد کو بچوں سے جنسی زیادتی کے جرم میں جیل

بچوں پر جنسی حملوں کے جرم میں لارڈ نذیر احمد کو ساڑھے 5 سال قید کی سزا ہوگئی۔ لندن میں شیفیلڈ کراؤن کورٹ میں لارڈ نذیر احمد پر بچوں پر جنسی حملوں کا الزام ثابت ہوگیا تھا۔ Sheffield Crown Court in London

Lord Nazir Ahmed Jailed for Child Sex Offences
برطانوی پاکستانی لارڈ نذیر احمد کو بچوں سے جنسی زیادتی کے جرم میں جیل
author img

By

Published : Feb 5, 2022, 10:39 AM IST

لارڈ نذیر پر 70 کی دہائی میں ایک لڑکے پر جنسی حملے اور لڑکی سے جبری زیادتی کی کوشش کا الزام تھا۔ لارڈ نذیر نے الزامات کی تردید کی تھی اور فیصلے کے خلاف اپیل کرنے کا اعلان کیا تھا۔ لارڈ احمد کے دو بڑے بھائیوں پر بھی الزامات عائد کیے گئے تھے، تاہم وہ ٹرائل کے لیے ان فٹ قرار دیئے گئے۔ Accused of Attempting to Rape a Girl

میڈیا رپورٹ کے مطابق متاثرہ مرد نے نذیر احمد سے لارڈ کا خطاب واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔ خطاب پارلیمنٹ کے ایکٹ سے واپس لینا ممکن ہے، فی الحال ایسا کوئی ایکٹ موجود نہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

جنسی زیادتی کرنے والے پجاری کی سزا برقرار

دوسری جانب اس حوالے سے حکومت نے اپنے ردعمل میں کہا کہ نذیر احمد لارڈز شپ سے مستعفی ہوچکے ہیں، اب وہ ہاؤس کے رکن نہیں ہیں۔ Nazir Ahmad Resigns from Lordship

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.