ETV Bharat / international

کٹھمنڈو میں لاک ڈاؤن میں 15جولائی تک توسیع

نیپال میں کٹھمنڈو ضلع انتظامیہ دفتر نے کچھ نئے اقدامات کے ساتھ اتوار کو شہر میں نافذ لاک ڈاون میں 15 جولائی تک توسیع کردی۔

کٹھمنڈو میں لاک ڈاون میں 15جولائی تک توسیع

author img

By

Published : Jul 4, 2021, 11:03 PM IST

نیپال میں آج نصف شب کے بعد لاک ڈاون ختم ہونے والا تھا۔ نئی رہنما ہدایات کے مطابق پیر سے گاڑیوں کو اوڈ ایون نظام میں پر عمل کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ اب گاڑیاں سیکورٹی پروٹوکول پر عمل درآمد کرتے ہوئے معمول کے مطابق کے چل سکیں گی۔

چھوٹی عوامی گاڑیاں جیسے مائکرو بس اور ٹمپو کو اب سیکورٹی پروٹوکول پر عمل درآمد کے ساتھ چلانے کی اجازت ہوگی۔ اسی طرح پبلک ٹرانسپورٹ والی گاڑیوں کو بھی کووڈ۔ 19پروٹوکول پر سختی سے عمل کرنا ہوگا اور مقررہ صلاحیت سے زیادہ مسافر بٹھانے کی اجازت نہیں ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں:

نیپال: اولی نے صدر کے فیصلے کی حمایت کی

تعلیم شعبہ: امتحان ہال میں ایک بار میں 25 طلبا کی حاضری مقرر کی گئی ہے۔ ہمالین ٹائمس کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پارٹی، کانفرنسوں، سنیما ہال، عوامی مقامات پر لوگوں کے جمع ہونے، مذہبی اجلاس کے علاوہ تعلیمی اداروں پر پابندی جاری رہے گی۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.