ETV Bharat / international

پاکستان: لیفٹیننٹ جنرل ندیم سی جے سی ایس سی کے چیرمین مقرر - لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی کے چیرمین مقرر

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کو جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی کا چیرمین مقرر کیا ہے ۔

Pakistan flag
author img

By

Published : Nov 22, 2019, 1:16 PM IST

پاکستان کے وزیراعظم امران ٖخان کی رہائش گاہ کی جانب سے جمعرات کو جاری ریلیز میں اس بات کا اعلان کیا گیا ہے ۔ اس کے مطابق امران خان نے لیفٹیننٹ جنرل ندیم کی تقرری کی منظوری دے دی ہے۔

پریس ریلیز کے مطابق آرمی چیف قمر جاوید باجوا کی مدت ملازمت میں توسیع کے سلسلے میں نوٹیفکیشن 19 اگست کو ہی جاری کر دی گئی تھی ۔

وزارت اطلاعات کے ایک ٹویٹ میں کہا گیا’’ واضح ر ہے کہ جنرل باجوا فوج کے سربراہ کے طور پر سروس کی مدت کار میں توسیع کی نوٹیفکیشن 19 اگست کو ہی جاری کی جا چکی ہے‘‘۔

آپ کو بتا دئیں کہ جنرل زبیر محمود حیات ابھی سی جے سی ایس سی ہیں جو 28 نومبر کو سبکدوش ہو جائیں گے ۔ لیفٹیننٹ جنرل ندیم پاکستان فوجی اکیڈمی كا کول کے کمانڈنٹ اور راولپيڈي میں کور کمانڈر رہ چکے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.