ETV Bharat / international

عراق میں چار ماہ کے دوران ہلاک ہونے والوں کی تعداد 543: ہیومن رائٹس کمیشن - عراق

کمیشن نے اپنی تازہ رپورٹ میں‌ کہا ہے کہ گذشتہ اکتوبر سے شروع ہونے والے میں کم از کم 543 مظاہرین ہلاک ہوچکے ہیں۔ ان میں 276 صرف بغداد شہر میں‌ ہلاک ہوئے۔

عراق میں چار ماہ کے دوران ہلاک ہونے والوں کی تعداد 543: ہیومن رائٹس کمیشن

author img

By

Published : Feb 8, 2020, 3:27 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 3:34 PM IST

انسانی حقوق ہائی کمیشن نے خاموشی توڑتے ہوئے عراق میں مظاہروں کے دوران ہلاکتوں کی تعداد بیان کی ہے۔

کمیشن نے اپنی تازہ رپورٹ میں‌ کہا ہے کہ گذشتہ اکتوبر سے اب تک کم از کم 543 مظاہرین ہلاک ہوچکے ہیں۔ ان میں سے 276 بغداد شہر میں‌ ہلاک ہوئے۔

اس دوران نامعلوم افراد کی فائرنگ اور تشدد کے دیگر واقعات میں عراقی پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے 17 ارکان بھی ہلاک ہوئے ہیں۔

انسانی حقوق ہائی کمیشن کی رپورٹ کے مطابق احتجاج میں پیش پیش رہنے والے 22 کارکنوں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق کریک ڈائون میں 2700 کارکنوں کو گرفتار کیا گیا جن میں سے 328 ابھی تک زیر حراست ہیں۔

مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ عراق میں فوری طور پر انتخابات کرائے جائیں۔ اور عام انسان کو وزیر اعظم بننے کا موقع دیا جائے۔

Intro:Body:

id

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 3:34 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.