ETV Bharat / international

فرانس اور عراق کے رشتوں میں قربت کی پیش رفت

لی ڈریان سے عراق کے صدر، پارلیمنٹ کے اسپیکر اور وزیر اعظم سے بھی ملاقات کی امید ہے۔ اس دوران وہ خطے کی سلامتی، دوطرفہ تعلقات اور سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال کریں گے۔

sfd
sdf
author img

By

Published : Jul 16, 2020, 9:25 PM IST

جمعرات کے روز فرانسیسی وزیر خارجہ لی ڈریان نے بغداد میں وزارت خارجہ میں اپنے عراقی ہم منصب فواد حسین سے ملاقات کی۔

ویڈیو

دونوں عہدیداروں نے دونوں ممالک کے مابین تعلقات اور علاقائی پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا۔

لی ڈریان سے عراق کے صدر، پارلیمنٹ کے اسپیکر اور وزیر اعظم سے بھی ملاقات کی امید ہے۔ اس دوران وہ خطے کی سلامتی، دوطرفہ تعلقات اور سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال کریں گے۔

یہ دورہ امریکہ اور ایران کے مابین کشیدگی کے دوران ہوا ہے، جو کشیدگی رواں برس کے اوائل میں بغداد میں ایک فضائی حملے میں ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈر قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد بڑھ گئی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.