ETV Bharat / international

بھارت سمیت دنیا بھر میں کورونا کی تازہ ترین تفصیلات

فی الحال دنیا بھر میں کورونا کے سب سے زیادہ مریض امریکہ میں ہیں۔ یہاں متاثرین کی تعداد 15 لاکھ 27 ہزار 664 ہو چکی ہے۔ ان میں سے 90 ہزار 978 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

sdf
sdf
author img

By

Published : May 18, 2020, 1:18 PM IST

Updated : May 18, 2020, 4:19 PM IST

عالمی سطح پر کورونا وائرس سے متاثرین اور ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ تا دم تحریر عالمی سطح پر کورونا متاثرین کی تعداد 48 لاکھ 4 ہزار 846 تک پہنچ چکی ہے۔ متاثرین میں سے 3 لاکھ 16 ہزار 711 افراد ہلاک ہوئے ہیں، جبکہ 18 لاکھ 58 ہزار 173 افراد مکمل طور پر صحتیاب ہوئے ہیں۔

ویڈیو

چین میں پیر کو کورونا وائرس کے سات نئے معاملات کی تصدیق ہوئی ہے۔ البتہ یہاں ایک ماہ سے زائد کے بعد ایک بھی موت کی تصدیق ہوئی ہے۔

بھارت میں متاثرین کی مجموعی تعداد 96 ہزار 169 ہو چکی ہے۔ 3 ہزار 29 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

بھارت میں سب سے زیادہ 33 ہزار 53 کیسز کے ساتھ مہاراشٹر پہلے نمبر پر ہے۔ یہاں اب تک 1 ہزار 198 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ دوسرے نمبر پر گجرات اور تیسرے نمبر پر تمل ناڈو ہے۔ اس کے علاوہ سکم بھارت کی واحد ایسی ریاست ہے جہاں اب تک ایک بھی کیس کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔

فی الحال دنیا بھر میں کورونا کے سب سے زیادہ مریض امریکہ میں ہیں۔ یہاں متاثرین کی تعداد 15 لاکھ 27 ہزار 664 ہو چکی ہے۔ ان میں سے 90 ہزار 978 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ اس نئے کورونا وائرس کے سبب مریض کو بخار، کھانسی جیسی معمولی علامتیں ظاہر ہوتی ہیں، تاہم بڑی عمر اور بیمار افراد کے لیے ہلاکت کا شدید خطرہ ہے۔

Last Updated : May 18, 2020, 4:19 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.