ETV Bharat / international

بھارت سمیت عالمی سطح پر کورونا کی تازہ ترین تفصیلات

دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی سب سے زیادہ تعداد امریکہ میں ہے۔ یہاں متاثرین کی مجموعی تعداد 18 لاکھ 81 ہزار 205 ہو چکی ہے، جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 1 لاکھ 8 ہزار 59 ہو چکی ہے۔

سدف
سدف
author img

By

Published : Jun 3, 2020, 9:05 PM IST

کورونا وائرس سے متاثرین اور ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ تا دم تحریر عالمی سطح پر کورونا متاثرین کی تعداد 64 لاکھ 51 ہزار 966 ہو چکی ہے۔

ویڈیو

متاثرین میں سے 3 لاکھ 82 ہزار 479 افراد ہلاک ہوئے ہیں، جبکہ 30 لاکھ 6 ہزار 831 افراد مکمل طور پر صحتیاب ہوئے ہیں۔

دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی سب سے زیادہ تعداد امریکہ میں ہے۔ یہاں متاثرین کی مجموعی تعداد 18 لاکھ 81 ہزار 205 ہو چکی ہے، جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 1 لاکھ 8 ہزار 59 ہو چکی ہے۔

بھارت میں متاثرین کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 7 ہزار 615 ہو چکی ہے۔ 5 ہزار 815 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

بھارت میں سب سے زیادہ 72 ہزار 300 کیسز کے ساتھ مہاراشٹر پہلے نمبر پر ہے۔ یہاں اب تک 2 ہزار 465 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ دوسرے نمبر پر تمل ناڈو اور تیسرے نمبر پر دہلی ہے جبکہ فی الحال میزورم میں 13کیس کی تصدیق ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ اس نئے کورونا وائرس کے سبب مریض کو بخار، کھانسی جیسی معمولی علامتیں ظاہر ہوتی ہیں، تاہم بڑی عمر اور بیمار افراد کے لیے ہلاکت کا شدید خطرہ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.