ETV Bharat / international

بھارت سمیت عالمی سطح پر کورونا کی تازہ ترین تفصیلات - دنیا بھر میں کورونا متاثرین

دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی سب سے زیادہ تعداد امریکہ میں ہے۔ یہاں متاثرین کی مجموعی تعداد 16 لاکھ 86 ہزار 436 ہو چکی ہے، جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 99 ہزار 300 ہو چکی ہے۔

sdf
sdf
author img

By

Published : May 25, 2020, 3:26 PM IST

کورونا متاثرین اور ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ تا دم تحریر عالمی سطح پر کورونا متاثرین کی تعداد 55 لاکھ 696 تک پہنچ چکی ہے۔

متاثرین میں سے 3 لاکھ 46 ہزار 727 افراد ہلاک ہوئے ہیں، جبکہ 23 لاکھ 2 ہزار 27 افراد مکمل طور پر صحتیاب ہوئے ہیں۔

ویڈیو

دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی سب سے زیادہ تعداد امریکہ میں ہے۔ یہاں متاثرین کی مجموعی تعداد 16 لاکھ 86 ہزار 436 ہو چکی ہے، جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 99 ہزار 300 ہو چکی ہے۔

بھارت میں متاثرین کی مجموعی تعداد 1 لاکھ 38 ہزار 845 ہو چکی ہے۔ 4 ہزار 21 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

بھارت میں سب سے زیادہ 50 ہزار 231 کیسز کے ساتھ مہاراشٹر پہلے نمبر پر ہے۔ یہاں اب تک 1 ہزار 635 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ دوسرے نمبر پر تمل ناڈو اور تیسرے نمبر پر گجرات ہے جبکہ فی الحال محض ایک کیس کی تصدیق ہوئی ہے۔ اس طرح سکم بھارت کی واحد ایسی ریاست ہے جہاں سب سے کم کیس ہے۔

واضح رہے کہ اس نئے کورونا وائرس کے سبب مریض کو بخار، کھانسی جیسی معمولی علامتیں ظاہر ہوتی ہیں، تاہم بڑی عمر اور بیمار افراد کے لیے ہلاکت کا شدید خطرہ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.